آفتاب گرداں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھتری، وہ شامیانہ جو سلاطین وغیرہ پر سایہ کرنے کے لیے ملازم ساتھ لے کر چلتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چھتری، وہ شامیانہ جو سلاطین وغیرہ پر سایہ کرنے کے لیے ملازم ساتھ لے کر چلتے ہیں۔